Posts

کیا ہندوستان میں مسلمانوں کا خاتمہ ہے؟

🌺 *صدائے دل ندائے وقت*🌺   * کیا ہندوستان میں مسلمانوں کا خاتمہ ہے؟ *     *ہندوستان کو سونے کی چڑیا بنانے اور اس کی گود لعل وگہر سے اٹ دینے میں؛ مسلمانوں ہی کی زندہ دلی اور ان ہی کا ج...

عقابی روح کی تلاش ہے

🌺 *صدائے دل ندائے وقت*🌺                * عقابی روح کی تلاش ہے *     آج کی ظالمانہ،مشرکانہ اور مسلم کش حکومتوں میں ایسے انقلابی جان اور عقابی روح کی تلاش ہے،جو دہر میں ایمان کی شم...

نوجوان نسل کی دین بیزاری

🌺 *صدائے دل ندائے وقت*🌺            * نوجوان نسل کی دین بیزاری *     فکری وتہذیبی ارتداد ،جدید نسل کا دین بیزار ہونا اور ہر طرف مرعوبیت کی فضا عام ہونا،نیز مادیت کے شکنجہ میں کس ک...

حسن البنا ؒسے پہلی ملاقات

Image
* حسن البنا ؒسے پہلی ملاقات * سیّد عمر تلمسانی ؒ / ترجمہ:حافظ محمد ادریس اخوان سے میرا ربط اور امام حسن البناؒ سے میری ملاقات بڑا دل چسپ واقعہ ہے۔ اس ملاقات کی ابتدا کو سن کر ہی آپ انتہا تک کی تفصیل سمجھ سکتے ہیں۔میں نے جب وکالت کا پیشہ اختیار کیا تو شبین القناطر میں اپنا دفتر کھول لیا۔ میری رہایش تلمسانی فارم سے 11کلومیٹر دُور تھی۔  میں گھر سے دفتر آنے اور واپس جانے کے لیے بس اور ریل گاڑی میں سفر کیا کرتا تھا۔ گھر پر میرا مشغلہ مرغ بانی تھا۔ اس فارم میں، مَیں نے جو مرغی خانہ کھول رکھا تھا، اس میں ساتھ ہی ساتھ انواع و اقسام کے کبوتر اور خرگوش بھی پال رکھے تھے۔ اسی فارم میں میری رہایش گاہ اور ایک پھلواری بھی تھی۔ 1933ء کے اوائل کی بات ہے کہ یہ جمعۃ المبارک تھا۔ مَیں اس وقت پھولوں کے باغیچے  میں بیٹھا ہوا تھا کہ فارم کے چوکیدار نے آکر بتایا: ’’دو اَپ ٹو ڈیٹ قسم کے افراد ملنے آئے ہیں‘‘۔ میں نے اپنے اہل و عیال کو زنان خانے میں جانے کا اشارہ کیا اور چوکیدار سے کہا کہ مہمانوں کو اندر لے آئے۔ دونوں جوان اندر آئے اور تعارف کرایا۔ ایک تو عزت محمد حسن تھے اور دوسرے م...

کیا ہم ایسے نشاة ثانیہ کے دعویدار ہیں ؟!

صدائے دل ندائے وقت    * کیا ہم ایسے نشاة ثانیہ کے دعویدار ہیں ؟! *      *جہل انسانی زندگی کیلئے ہلاکت و خطرناکی کا باعث ہے،علم اگر ہدایت و نور ہے،اور اس کی شمع سے محفل انسانی میں ر...

کیا اردغان ۲۰۱۸ کے انتخابات جیت لیں گے؟

* کیا اردغان ۲۰۱۸ کے انتخابات جیت لیں گے ؟ *   _اسماعیل کرخی_ جی ہاں! یہ مسئلہ اب عالمی سیاسی  مسئلہ بن چکا ہے، یوں تو یہ صرف ترکی کا مسئلہ تھا، لیکن اب نہ صرف مشرقی ممالک  بلکہ یو...